15 جولائی 2013 - 19:30
مصر میں 7 افراد ہلاک اور 260 سے زائد زخمی

مصر کی وزارت صحت کے مطابق معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں کے دوارن 7 افراد ہلاک اور 261 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: مصر کی وزارت صحت کے مطابق معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں کے دوارن 7 افراد ہلاک اور 261 زخمی ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات ہونے والی شدید جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ...../169